بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور موجودہ دور کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی کی پاکستان آنے کی حقیقت سے کئی لوگ لاعلم ہیں۔
جس طرح پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور دیگر پاکستانی کھلاڑیوں کو دنیا بھر میں لوگ پسند کرتے ہیں اسی طرح ویرات کوہلی کے مداح بھی دنیا بھر میں موجود ہیں۔
2007 میں جب بھارت کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم پاکستان آئی تھی تو ویرات کوہلی بھی اس میں شامل تھے۔
اب ایک مرتبہ پھر ماضی کی تصویر سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگی ہے جس میں ویرات کوہلی اور دیگر بھارتی کرکٹرز کو لاہور میں دیکھا جا سکتا ہے
Comments
Post a Comment